جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سائنس دانوں نے دنیا کا چھوٹا ترین ڈرون تیارکر لیا

datetime 18  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )آپ نے جلسے جلوسوں میں ڈرون کیمرے تو اڑتے بہت دیکھے ہوں گے، اب سائنس دانوں نے دنیا کا چھوٹا ترین ڈرون تیار کرلیا ہے جسے ا?پ اپنی جیب میں بھی رکھ سکتے ہیں۔ اسکائی نینو نام کے اس ننھے ڈرون کی لمبائی صرف دو انچ ہےاور وزن 11 اعشاریہ 9 گرام ہے۔اس کی بیٹری چارج ہونے میں صرف تیس منٹ لگتے ہیں ،چار ننھی پنکھڑیوں پر مشتمل اس ڈرون میں ایل ای ڈی لائٹیں بھی ہیں۔ یہ ننھا منا ڈرون ان ڈور اور آﺅٹ ڈور با آسانی پرواز کر سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…