ماہر ین نے فائر الارم کے بعد بخار الارم بھی پیش کر دیا

25  فروری‬‮  2015

ٹوکیو ( نیوز ڈیسک ) یونیورسٹی آف ٹوکیو کے محققین نے ایک ایسا فیور الارم ارم بینڈ بنایا ہے جو بخار یا دل کی غیر معمولی دھڑکن کے بارے میں خبر دار کر سکتا ہے ۔ یہ لچک دار پہننے والی ڈیوائس زیادہ بخار ہونے یا دھڑکن کے غیر متوازن ہونے پر آواز دینے لگتی ہے ۔ اس ڈیوائس میں سلکیون سولر پینل ،سپیکر اور ٹمپر یچر سنسر لگے ہیں ۔یہ ڈیوائس روشنی کے علاوہ انسانی جسم کی حرارت سے بھی چلتی رہتی ہے ۔ اسے بیمار لوگوخاص کر بچوں کے لیے بنایا گیا ہے 30 سینٹی میٹر چوڑے اس بینڈ کو کھال پر باندھنے کے ساتھ ساتھ کپڑوں کے اوپر بھی باندھا جاسکتا ہے محققین کے مطابق یہ ڈیوائس اتنی سستی ہے کہ مریض کے شفا پانے کے بعد اسے تلف بھی کیا جاسکتا ہے



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…