دماغ کو دھوکہ دینے والا آلہ

24  فروری‬‮  2015

ایک غیر معمولی تجربے کا ذریعے دماغ کو کنفیوژ کرنے میں کامیابی حاصل کی گئی ۔ یعنی ایک لیفٹ ہینڈڈ شخص کا دماغ اپنے طریقے سے کام کو ’’سیدھا‘‘ کام سمجھتا ہے لیکن جب ایک مقناطیس ایسے افراد کے سر پر رکھا گیا تو سیدھے ہاتھ سے کام کرنیوالوں نے الٹے ہاتھ سے کام شروع کر دیا اور الٹے ہاتھ والے سیدھے ہاتھ سے کام کرنے لگے۔ یہ اثرات اس وقت تک رہے جب تک مقناطیس سر سے منسلک رہا‘ جب اسے ہٹا دیا گیا تو سب معمول پر آگیا۔ یعنی کوئی دیر پا تبدیلی واقع نہیں ہوئی ‘لیکن اس تحقیق سے یہ پتہ چل گیا کہ دماغ ہاتھ کو کیسے استعمال کرتا ہے اور اسے منتخب کیسے کرتا ہے یہ بھی ثابت ہوا کہ مقناطیس کے ذریعے لوگوں کے رویوں اور برتاؤ کو آسانی کے ساتھ تبدیل کیا جاسکتا ہے



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…