گوگل کا انٹرنیت ٹی وی

24  فروری‬‮  2015

انٹرنیٹ ٹی وی کی مارکیٹ بڑھتی جارہی ہے۔سرچ انجن گوگل بھی اپنے ٹی وی کے ساتھ اس میں داخل ہوا ہے‘ گوگل ٹی وی کے ذریعے صارفین براہ راست فیس بک پر جا سکیں گے اور یوٹیوب پر فلمیں بھی دیکھ سکیں گے‘ جن صارفین کے پاس ایچ ڈی ٹی وی سیٹ موجود ہے وہ سرف ایک باکس خرد کر اسے مربوط ہو سکتے ہیں۔ امریکہ میں گوگل ٹی وی کی فروخت اس سال جبکہ برطانیہ میں آئندہ برس شروع ہو گی۔ ٹی وی کے بڑے اسکرین سے پورے انٹرنیٹ تک رسائی ہو گی۔ ویب ویڈیو ‘تصاویر دیکھنا‘ گیمز کھیلنا‘ چیٹنگ کرنا مناسب ممکن ہو گا۔ آپ ایک ہی اسکرین پر معمول کا ٹی وی دیکھتے ہوئے ویب سرفنگ کرتے رہیں گے۔ اس طرح اشتہارات کی مارکیٹ سے بھی بیک وقت زیادہ فائدہ حاصل ہو گا۔ گوگل ٹی وی کے فلیٹ پینل سٹیس اور اس کے ٹی وی کی ٹیکنالوجی سے مزین دیگر آلات جلد مارکیٹ میں دستیاب ہوں گے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…