منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

اب ہاتھ کی انگلیاں بھی مستقبل کاحال بتا سکتی ہیں

datetime 24  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (نیوز ڈیسک ) سائنسدانوں نے انگلیوں کی لمبائی کا مرد و عورت کے مزاج اور ازدواجی صلاحیتوں سے گہرا تعلق تلاس کر لیا ہے روس کی یونیورسٹی میکگل میں کمی کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر کسی شخص کی شہادت اور انگھو ٹھی پہننے والی انگلیوں کی لمبائی یکساں ے وت ایسا شخص زیادہ سمجھوتہ کرنے والا نرم مزاج اور متحرک ہو تاہے خصوصاً خواتین کے ساتھ اس کا رویہ دو ستانہ ہوتا ہے ۔لیکن اگر اس کی چوتھی اور تیسری انگلیوں کی لمبائی میں فرق ہو تو وہ ظالم اور سخت مز اج ہو نے کے ساتھا ساتھ اس کا رویہ بھی ہتک آمیز ہو سکتا ہے مر دوں اور عور تو ں کو آپس میں تعلقات کے حوالے سے مک گل یونیورسٹی کے تحقیق دانوں نے کہا کہ جن افراد کی ان 2 انگلیوں کی لمبائی کے درمیان فرق کم ہو وہ طبیعتاً نرم مزاج ہوتے ہیں جبکہ جن کی انگلیوں کے در میان فرق زیادہ ہو تاہے وہ جارح مزاج ثابت ہوتے ہیں تحقیق کے مطابق خواتین کی انگلیوں کی لمبائی کافرق ان کے پیشوں پر بھی اثر انداز ہوتاہے جن خواتنی کی شہادت کی انگلی انگھوٹھے سے بڑی ہو ہوتی ہیں وہ نر سنگ اورٹیچنگ جیسی ملازمتوں میں زیادہ کامیاب رہتی ہیں۔انگلیوں کی لمبائی میں کمی بیشی ازدواجی تعلقات پر بھی اثر انداز ہوتی ہے جن مردوں کی شہادت اور انگھوٹے والی انگلیوں کی لمبائی کا فرق کم ہوتا ہے وہ خواتین سے ازدواجی تعلقات کےلئے زیادہ مضبوط ہوتے ہیں اس کے بر عکس جن کی ان دو انگلیوں میں زیادہ فرق ہو تا ہے ان میں ٹیسٹرون کی شرح کم ہوتی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…