سوناکشی اور ظہیر ایک دوسرے کیلئے بنے ہیں، شتروگھن سنہا
ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکار شتروگھن سنہا نے کہا ہے کہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال ایک دوسرے کیلیے بنے ہیں۔شتروگھن سنہا کی بیٹی سوناکشی سنہا نے 23 جون کو ظہیر اقبال سے شادی کی تھی، دونوں 7 سال کے ریلیشن میں رہنے کے بعد شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔ شادی کے موقع پر… Continue 23reading سوناکشی اور ظہیر ایک دوسرے کیلئے بنے ہیں، شتروگھن سنہا