بونی کپور نے مسٹر انڈیا کا سیکوئل بنانے کا ارادہ ترک کردیا
نئی دہلی(این این آئی) بالی وڈ اداکارہ سری دیوی کے انتقال کے بعد ان کے شوہر فلمساز بونی کپور نے شہرہ آفاق فلم مسٹر انڈیا کا سیکوئل بنانے کا ارادہ ترک کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کے سیکوئل کی تیاریاں کی جارہی تھیں لیکن اب سری دیوی کی اچانک موت سے یہ تیاریاں ختم کردی… Continue 23reading بونی کپور نے مسٹر انڈیا کا سیکوئل بنانے کا ارادہ ترک کردیا