عالیہ بھٹ فلم ’’برہما سترا‘‘ کی شوٹنگ کے دوران رسی سے گر کر زخمی ہوگئیں
ممبئی(این این آئی) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کو فلم ’برہما سترا‘ کی عکس بندی کے دوران ایک اسٹنٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔بھارتی نیوز سائٹ دکن کرونیکل کی رپورٹ کے مطابق فلم کی شوٹنگ ممبئی میں جاری ہے اس دوران اداکارہ ایک ایکشن منظر کی عکس بندی کرتے ہوئے زخمی ہوگئیں۔عالیہ بھٹ رسی پر چڑھ… Continue 23reading عالیہ بھٹ فلم ’’برہما سترا‘‘ کی شوٹنگ کے دوران رسی سے گر کر زخمی ہوگئیں