بالی ووڈ فلم ’’سمبا ‘‘ 28دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ فلم ’’سمبا ‘‘28دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی‘فلم میں اداکارہ سارا علی خان مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں ۔ بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ فلم ’’سمبا ‘‘میں روہت شیٹھی کیساتھ کام کر کے میرے تجربے میں ہزار گنا اضافہ ہوا ہے۔بھارتی میڈیا کے… Continue 23reading بالی ووڈ فلم ’’سمبا ‘‘ 28دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی