جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

بالی ووڈ فلم ’’سمبا ‘‘ 28دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 3  دسمبر‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ فلم ’’سمبا ‘‘28دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی‘فلم میں اداکارہ سارا علی خان مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں ۔ بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ فلم ’’سمبا ‘‘میں روہت شیٹھی کیساتھ کام کر کے میرے تجربے میں ہزار گنا اضافہ ہوا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رنویر سنگھ نے ہدایت کار روہت شیٹھی کے حوالے سے

گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں شروع سے ہی روہت شیٹھی کے بہت بڑا مداح تھا اور ہمیشہ سے ان کے ساتھ کام کرنا چاہتا تھا اور اب ان کے ساتھ فلم سمبا کر کے میرے تجربے میں ہزار گنا اضافہ ہوا ہے جو میری توقع سے بڑھ کر ہے لہٰذا میں روہت شیٹھی کے لئے جو محسوس کرتا ہوں اس کیلئے الفاظ نہیں ہیں۔ فلم میں اداکارہ سارا علی خان مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…