فنکار کی زندگی کا ہر لمحہ دباؤ کا شکار ہوتا ہے : سوناکشی سنہا
ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ کی دیسی گرل اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ فنکار کی زندگی اکثر دباؤ کا شکار رہتی ہے‘ نوجوان نسل فنکاروں کی کاپی کرتی ہیں تاہم وہ کسی کو کوئی غلط پیغام نہیں دینا چاہتیں۔ ایک بھارتی جریدے سے بات کرتے ہوئے سوناکشی نے کہا کہ تمام اداکار مسلسل… Continue 23reading فنکار کی زندگی کا ہر لمحہ دباؤ کا شکار ہوتا ہے : سوناکشی سنہا