محبت کی خوشبو شعروں میں سمونے والی شاعرہ پروین شاکر کا66واں یومِ پیدائش
کراچی( آن لائن ) محبت کی خوشبو شعروں میں سمونے والی پروین شاکر جنہوں نے الفاظ اور جذبات کو ایک انوکھے تعلق میں باندھ کر انسانی انا، خواہش اور انکار کو شعر کا روپ دیا، رنگ و خوشبو کی اس شاعرہ کے مداح آج ان کی چھیاسٹویں سالگرہ منا رہے ہیں۔اردو شاعری کو اک نئی… Continue 23reading محبت کی خوشبو شعروں میں سمونے والی شاعرہ پروین شاکر کا66واں یومِ پیدائش