کراچی (آئی این پی) مشن پرواز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی فخر عالم نے پہلا پرواز مشن مکمل کرنے کے بعد دوسرے مشن کا اعلان کردیا۔ اداکار فخر عالم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگلا مشن بھی امریکا سے شروع کروں گا، میرا اگلا مشن ٹاپ سیکرٹ ہے جس پر کام شروع ہو چکا ہے۔فخر عالم کا کہنا تھا کہ اگلے مشن کے حوالے سے کچھ دنوں میں دوبارہ امریکا جائوں گا اور وقت آنے پر باقاعدگی سے اس کا اعلان کروں گا۔
مشن پرواز مکمل کرنے والے فخر عالم نے اگلے مشن پر جانے کا اعلان کردیا، تفصیلات سامنے آگئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































