مجھے اپنے سفید بالوں پر فخر ہے : سلمیٰ ہائیک
نیویارک (این این آئی)کئی افراد ایسے ہوتے ہیں جن کو دیکھ کر لگتا ہی نہیں کہ عمر بڑھنے سے ان کے جسم پر کوئی اثرات مرتب ہورہے ہیں، ان میں سے ہی ایک ہولی وڈ اداکارہ سلمیٰ ہائیک بھی شامل ہیں۔52 سال کی عمر میں بھی وہ اپنی عمر سے کہیں کم نظر آتی ہیں… Continue 23reading مجھے اپنے سفید بالوں پر فخر ہے : سلمیٰ ہائیک