معروف پاکستانی گلو کار عاطف اسلم مرسڈیز نہ چلنے پر رکشہ چلانے پر مجبور
بنکاک (این این آئی)نامور پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اس وقت بینکاک میں موجود ہیں، جہاں وہ گاڑی کے بجائے رکشہ چلانے پر مجبور ہوگئے۔پاکستان کے سب سے کامیاب گلوکار مہنگی ترین گاڑی مرسڈیز میں بیٹھے تو ضرور تاہم اس میں سفر کرنے میں ناکام رہے، کیوں کہ یہ گاڑی کسی خرابی کے باعث چل ہی… Continue 23reading معروف پاکستانی گلو کار عاطف اسلم مرسڈیز نہ چلنے پر رکشہ چلانے پر مجبور