بریک اپ کے بعد خود کو سنبھالنا آسان نہیں تھا : صبا قمر
لاہور(این این آئی)پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا شمار بہترین فنکاروں میں کیا جاتا ہے، جن کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں، تاہم وہ اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں زیادہ بات کرنا پسند نہیں کرتیں اور اب انہوں نے پہلی بار اپنی زندگی کے چند رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں صبا… Continue 23reading بریک اپ کے بعد خود کو سنبھالنا آسان نہیں تھا : صبا قمر