سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد ،مالی اور دیگر معاہدوں سے پاکستان کی معیشت کا استحکام ملے گا ‘فلمسٹار میرا
لاہور ( این این آئی)فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزاد بن محمد سلمان کی پاکستان آمد ،مالی اور دیگر معاہدوں سے پاکستان کی معیشت کا استحقام ملے گا ۔انہوں نے ’’این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا… Continue 23reading سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد ،مالی اور دیگر معاہدوں سے پاکستان کی معیشت کا استحکام ملے گا ‘فلمسٹار میرا