عالیہ بھٹ نے اپنے سابق بوائے فرینڈ سے تعلق پر خاموشی توڑ دی
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اپنے سابق بوائے فرینڈ سدھارتھ ملہوترا سے تعلق پر بول پڑیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ نے اپنے سابق بوائے فرینڈ سے متعلق لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ ’میں اْن کو بہت عرصے سے جانتی ہوں۔ ہم دونوں نے فنی کیریئر بھی ایک ساتھ شروع کیا،… Continue 23reading عالیہ بھٹ نے اپنے سابق بوائے فرینڈ سے تعلق پر خاموشی توڑ دی