جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

کترینہ کیف اب مداحوں کوخوفزدہ کرنے کی تیاریوں میں مصروف

datetime 22  فروری‬‮  2019

کترینہ کیف اب مداحوں کوخوفزدہ کرنے کی تیاریوں میں مصروف

ممبئی(این این آئی) اپنے حسن سے لوگوں کو زیر کرنے والی بالی ووڈ کی باربی ڈول اب مداحوں کو ڈرانے کی تیاریوں میں ہیں۔کترینہ کیف کا شمار بالی ووڈ کی خوبصورت اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن کے حسن کے دیوانے لاکھوں میں ہیں۔ ان کی خوبصورتی اور حسن کی وجہ سے ہی انہیں بالی ووڈ… Continue 23reading کترینہ کیف اب مداحوں کوخوفزدہ کرنے کی تیاریوں میں مصروف

معروف بھارتی فنکار پیسوں کی خاطر سیاسی پروپیگنڈا کرنے کو تیار

datetime 22  فروری‬‮  2019

معروف بھارتی فنکار پیسوں کی خاطر سیاسی پروپیگنڈا کرنے کو تیار

ممبئی(این این آئی)اس میں کوئی شک نہیں کہ آرٹسٹ یا عوام میں مقبول دیگر شعبوں کے افراد اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے کمائی کرتے ہیں۔کایلی جینر سے لے کر کم کارڈشین اور پریانکا چوپڑا سے لے کر دپیکا پڈوکون تک شوبز شخصیات اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے برانڈز کی تشہیر کرتی دکھائی دیتی… Continue 23reading معروف بھارتی فنکار پیسوں کی خاطر سیاسی پروپیگنڈا کرنے کو تیار

طویل ناراضی کے بعد سنیل گروور کی کپل شرما شو میں واپسی

datetime 22  فروری‬‮  2019

طویل ناراضی کے بعد سنیل گروور کی کپل شرما شو میں واپسی

ممبئی(این این آئی) بھارتی کامیڈی شو کے میزبان کپل شرما اور سنیل گروور میں جاری کشیدگی ختم ہوگئی اور اب سنیل گروور ایک بار پھر سے مقبول کامیڈی شو ’دی کپل شرما‘ میں نظر آئیں گے۔بھارت سمیت دنیا بھر میں اپنے کامیڈی شو ’دی کپل شرما‘ کی وجہ سے پہچانے جانے والے کپل شرما کے… Continue 23reading طویل ناراضی کے بعد سنیل گروور کی کپل شرما شو میں واپسی

کوئی بھی ہراساں کرنیوالے افراد کیخلاف بات نہیں کرتا : اداکارہ ایمان سلیمان

datetime 22  فروری‬‮  2019

کوئی بھی ہراساں کرنیوالے افراد کیخلاف بات نہیں کرتا : اداکارہ ایمان سلیمان

کراچی(این این آئی)معروف ماڈل و اداکارہ ایمان سلیمان نے پاکستانی شوبز انڈسٹری کے افراد اور عوام کی سوچ کو قدرے ایک جیسا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی ہراساں کرنے والے افراد کے خلاف کھل کر بات نہیں کرتا۔ماڈل نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں کسی واقعے کا ذکر کیے بغیر سماج اور شوبز… Continue 23reading کوئی بھی ہراساں کرنیوالے افراد کیخلاف بات نہیں کرتا : اداکارہ ایمان سلیمان

امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کی کرسٹیئن کرنیو سے منگنی کیوں ٹوٹی؟ وجہ سامنے آگئی

datetime 22  فروری‬‮  2019

امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کی کرسٹیئن کرنیو سے منگنی کیوں ٹوٹی؟ وجہ سامنے آگئی

لاس اینجلس (این این آئی) ہالی وڈ اداکارہ اور گلوکارہ لیڈی گاگا کی منگنی ٹوٹنے کی تصدیق ہو گئی۔ لیڈی گاگا نے 19 اکتوبر 2018 کو خود سے 17 سال بڑے اور ٹیلنٹ ایجنٹ 49 سالہ کرسٹیئن کرنیو سے خاموشی سے منگنی کرلی تھی۔اگرچہ ان دونوں کی مگنی کی خبریں بھی کئی ماہ سے گردش… Continue 23reading امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کی کرسٹیئن کرنیو سے منگنی کیوں ٹوٹی؟ وجہ سامنے آگئی

ادھیڑ عمر خاتون نے مقابلہ حسن میں بیٹی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

datetime 22  فروری‬‮  2019

ادھیڑ عمر خاتون نے مقابلہ حسن میں بیٹی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

سڈنی (این این آئی)دنیا بھر میں ہونے والے خوبصورتی کے مقابلوں میں زیادہ تر کم عمر اور نوجوان لڑکیاں ہی فاتح قرار پاتی ہیں۔تاہم آسٹریلیا میں ہونے والے ایک مقابلہ حسن میں نوجوان لڑکی کے بجائے ادھیڑ عمر نے خوبصورتی میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اس سے زیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ… Continue 23reading ادھیڑ عمر خاتون نے مقابلہ حسن میں بیٹی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ہندو انتہا پسندوں کی توپوں کا رخ شاہ رخ خان کی طرف،پاکستان کیا چیز بھجوانےکاالزام لگا دیا؟نیا پنڈورا باکس کھل گیا

datetime 21  فروری‬‮  2019

ہندو انتہا پسندوں کی توپوں کا رخ شاہ رخ خان کی طرف،پاکستان کیا چیز بھجوانےکاالزام لگا دیا؟نیا پنڈورا باکس کھل گیا

ممبئی(آن لائن) ہندو انتہا پسندوں نے شاہ رخ خان پر منی لانڈرنگ کا الزام لگادیا، کروڑوں روپے خفیہ طریقے سے پاکستان بھجوانے کا الزام عائد۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ شاہ رخ خان نے بہاولپور ٹینکر حادثے کے متاثرین کے لیے 45 کروڑ روپے پاکستان… Continue 23reading ہندو انتہا پسندوں کی توپوں کا رخ شاہ رخ خان کی طرف،پاکستان کیا چیز بھجوانےکاالزام لگا دیا؟نیا پنڈورا باکس کھل گیا

معروف اداکارہ وگلوکارہ کینسرکے عارضے میں مبتلا،حکومت سے مددکی اپیل

datetime 21  فروری‬‮  2019

معروف اداکارہ وگلوکارہ کینسرکے عارضے میں مبتلا،حکومت سے مددکی اپیل

لاہور(این این آئی)معروف اداکارہ وگلوکارہ ہیر سنگھار(خالدہ رشید)کینسرجیسے موذی مرض میں مبتلا ،حکومت سے علاج کے لئے مددکی اپیل ،بے روز گاری کی وجہ سے کئی فنکاروں کے گھروں میں نوبت فاقوں تک پہنچ چکی ہے۔ بعض سینئر فنکار حالات سے مایوس ہوکر امریکا، افغانستان اور مغربی ممالک میں ہجرت کر چکے ہیں۔ فنکار آج… Continue 23reading معروف اداکارہ وگلوکارہ کینسرکے عارضے میں مبتلا،حکومت سے مددکی اپیل

’’ ٹوٹل دھمال‘‘ کے ہدایت کار کی پاکستان سے متعلق چھوٹی سوچ سامنے آگئی

datetime 21  فروری‬‮  2019

’’ ٹوٹل دھمال‘‘ کے ہدایت کار کی پاکستان سے متعلق چھوٹی سوچ سامنے آگئی

ممبئی(این این آئی) فلم ’’ٹوٹل دھمال‘‘ کے ہدایت کار اندر کمار کا کہنا ہے کہ ہم پاکستانیوں کو ہنستا ہوا نہیں دیکھنا چاہتے یہی وجہ ہے کہ ہم نے اپنی فلم کو پاکستان میں ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پلوامہ حملے کے بعد بھارت کے نام نہاد پڑھے لکھے اور روشن خیال افراد بھی… Continue 23reading ’’ ٹوٹل دھمال‘‘ کے ہدایت کار کی پاکستان سے متعلق چھوٹی سوچ سامنے آگئی

1 586 587 588 589 590 591 592 593 594 595 596 866