شاہ رخ خان کے دیوانے نائیجیریا میں بھی موجود ، ’بھولی سی صورت‘ گا کر خراج تحسین پیش کیا
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے دیوانے بھارت سمیت پوری دنیا میں موجود ہیں اور اب کنگ خان کے نائیجیرین مداحوں کی آواز میں ان کے ایک مقبول گانے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔شاہ رخ خان کے نائیجیرین مداحوں نے گزشتہ برس دسمبر میں ان کی… Continue 23reading شاہ رخ خان کے دیوانے نائیجیریا میں بھی موجود ، ’بھولی سی صورت‘ گا کر خراج تحسین پیش کیا