ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ نے50 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا

datetime 2  اپریل‬‮  2019

فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ نے50 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا

کراچی (این این آئی)گلوکار و اداکارعلی ظفر اور مایا علی کی ایکشن کامیڈی فلم ’طیفا ان ٹربل‘ نے دنیا بھر میں 50 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا۔طیفا اِن ٹربل دْنیا بھر میں 50 کروڑ روپے کا بزنس کرنے والی پاکستان کی تیسری فلم بن گئی ہے۔پنجاب نہیں جاوں گی اور جوانی پھر نہیں آنی… Continue 23reading فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ نے50 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا

نرگس فخری نے بالی وڈ کو نفسیاتی مریضوں کی آماجگاہ قرار دیدیا

datetime 2  اپریل‬‮  2019

نرگس فخری نے بالی وڈ کو نفسیاتی مریضوں کی آماجگاہ قرار دیدیا

ممبئی (این این آئی) بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری کا کہنا ہے کہ بالی وڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں ہے جو دن رات سازشیں کرتے رہتے ہیں۔اداکارہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بالی وڈ میں خود کو بڑا ظاہر کرنے اور چیزوں میں چالاکی سے ردوبدل کرنے والے ذہنی مریض… Continue 23reading نرگس فخری نے بالی وڈ کو نفسیاتی مریضوں کی آماجگاہ قرار دیدیا

رجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم روبوٹ 2.0 کی ہیروئن ایمی جیکسن شادی سے پہلے حاملہ ہوگئیں

datetime 2  اپریل‬‮  2019

رجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم روبوٹ 2.0 کی ہیروئن ایمی جیکسن شادی سے پہلے حاملہ ہوگئیں

لندن(این این آئی) برطانیہ سے تعلق رکھنے والی بالی ووڈ اداکارہ ایمی جیکسن نے اعلان کیا ہے کہ وہ حاملہ ہیں اور بہت جلد ایک بچے کی ماں بننے والی ہیں۔ خیال رہے کہ رجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم روبوٹ 2.0 میں بطور ہیروئن کام کرنے والی ایمی جیکسن غیر شادی شدہ ہیں۔برطانیہ… Continue 23reading رجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم روبوٹ 2.0 کی ہیروئن ایمی جیکسن شادی سے پہلے حاملہ ہوگئیں

فلم’’ایونجرز اینڈ گیم‘‘26اپریل کو سینما گھروں میں دھوم مچائے گی

datetime 2  اپریل‬‮  2019

فلم’’ایونجرز اینڈ گیم‘‘26اپریل کو سینما گھروں میں دھوم مچائے گی

نیویارک (این این آئی)رابرٹ ڈاؤنی اوراسکارلٹ جانسن کی سپر ہیرو ایکشن فلم’’ایونجرز:اینڈ گیم‘‘26اپریل کو سینما گھروں میں دھوم مچائے گی۔2012کی دی ایونجرز ،2015کی دی ایج آف الٹرون اور 2017کی ایونجرز؛ وار انفینیٹی کی اس اگلی کڑی کی ہدایتکاری انتھونی روسو اورجوئے روسو نے مشترکہ طور پر دی ہے۔جس میں رابرٹ ڈاؤنی جونیئر، کرس ایوانز،کرس ہیمسورتھ،مارک… Continue 23reading فلم’’ایونجرز اینڈ گیم‘‘26اپریل کو سینما گھروں میں دھوم مچائے گی

محسن عباس کے بعد دیگر شخصیات بھی لکس ایوارڈ نامزدگیوں سے ناخوش

datetime 2  اپریل‬‮  2019

محسن عباس کے بعد دیگر شخصیات بھی لکس ایوارڈ نامزدگیوں سے ناخوش

کراچی(این این آئی)پاکستان کے سب سے بڑے ایوارڈ کا اعزاز رکھنے والے ’لکس ایوارڈز‘ کی نامزدگیوں کا اعلان 31 مارچ کو کیا گیا تھا۔اس سال کے ایونٹ میں کئی نئی کیٹیگریز کو شامل کیا گیا ہے جن میں بیسٹ فلم ایکٹر کریٹکس، بیسٹ فلم ایکٹریس کریٹکس، بیسٹ ٹی وی ایکٹر کریٹکس اور بیسٹ ٹی وی… Continue 23reading محسن عباس کے بعد دیگر شخصیات بھی لکس ایوارڈ نامزدگیوں سے ناخوش

اداکارہ صباء قمر 5اپریل کو اپنی سالگرہ منائیں گی

datetime 2  اپریل‬‮  2019

اداکارہ صباء قمر 5اپریل کو اپنی سالگرہ منائیں گی

لاہور (این این آئی) اداکارہ صباء قمر 5اپریل کو اپنی سالگرہ منائیں گی ۔ صباء قمر1994ء میں پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں پیدا ہوئیں اور ابتدائی تعلیم بھی وہاں سےء ہی حاصل کیا ۔ انہوں نے اپنے فنی کریئر کا آغاز بطور ماڈل کیا اور پھر ٹی وی ڈراموں میں اداکاری شروع کر دی ۔… Continue 23reading اداکارہ صباء قمر 5اپریل کو اپنی سالگرہ منائیں گی

سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کی افواہی شوبز حلقوں میں گردش کرنے لگیں

datetime 2  اپریل‬‮  2019

سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کی افواہی شوبز حلقوں میں گردش کرنے لگیں

لاہور(این این آئی)اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کی افواہی شوبز حلقوں میں گردش کرنے لگیں۔ ذرائع کے مطابق سجل علی اور احد رضا میر کی ایک طویل عرصے سے دوستی ہے اور دونوں اکثر تقریبات میں اکٹھے نظر آتے ہیں جبکہ سجل علی بھی اکثر احد رضا میر کی تعریفوں کے… Continue 23reading سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کی افواہی شوبز حلقوں میں گردش کرنے لگیں

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا نجی ہسپتال میں علاج جاری ،پرستار صحتیابی کیلئے دعا کریں : صاحبزادے سانول کی گفتگو

datetime 1  اپریل‬‮  2019

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا نجی ہسپتال میں علاج جاری ،پرستار صحتیابی کیلئے دعا کریں : صاحبزادے سانول کی گفتگو

لاہور(این این آئی) نامور گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا لاہور کے نجی ہسپتال میں علاج جاری ہے ۔ عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کو ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف کے باعث پانچ روز قبل نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا ۔ صاحبزادے سانول نے بتایا کہ والد کا علاج معالجہ جاری ہے اور ڈاکٹروں… Continue 23reading عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا نجی ہسپتال میں علاج جاری ،پرستار صحتیابی کیلئے دعا کریں : صاحبزادے سانول کی گفتگو

ماڈلز فریال محمود اور عبیر رضوی کی تازہ تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا

datetime 1  اپریل‬‮  2019

ماڈلز فریال محمود اور عبیر رضوی کی تازہ تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا

کراچی(این این آئی) سوشل میڈیا پر گاہے کچھ اداکارائیں اپنی ایسی تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں کہ ایک طوفان برپا ہو جاتا ہے۔ اب ایک فوٹوگرافر نے ماڈل و اداکارہ فریال محمود اور عبیر رضوی کی تصاویر ایک ساتھ اپنے انسٹاگرام پر لگا دی اور ساتھ لکھ دیا کہ ’فریال بمقابلہ عبیر‘۔ اگرچہ شوبز انڈسٹری… Continue 23reading ماڈلز فریال محمود اور عبیر رضوی کی تازہ تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا

1 554 555 556 557 558 559 560 561 562 563 564 866