ہیمامالنی کے نخرے انتخابی مہم کے دوران گاڑی پسند نہ آئی تو ایسا کیا مطالبہ کردیا کہ سب ہاتھ ملتے رہ گئے
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی اداکارہ ہیمامالنی کو اپنی انتخابی مہم کے دوران گاڑی پسندنہ آئی جس پر انہوں نے گاڑی میں بیٹھنے سے انکار کردیا۔ہیما مالنی بی جے پی کے ٹکٹ پر لوک سبھا انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں اور اپنی انتخابی مہم انہوں نے متھرا سے شروع کردی ہے ۔متھر امیں… Continue 23reading ہیمامالنی کے نخرے انتخابی مہم کے دوران گاڑی پسند نہ آئی تو ایسا کیا مطالبہ کردیا کہ سب ہاتھ ملتے رہ گئے