منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

فلم باجی کا نیا گانا سامنے آگیا جس میں نامور اداکارہ مہوش حیات نے پرفارم کیا

datetime 20  جون‬‮  2019

فلم باجی کا نیا گانا سامنے آگیا جس میں نامور اداکارہ مہوش حیات نے پرفارم کیا

کر اچی(این این آئی)فلم باجی کا نیا گانا سامنے آگیا جس میں نامور اداکارہ مہوش حیات نے پرفارم کیا۔مہوش حیات جو اپنی فلموں میں بلی اور چڑیا جیسے آئٹم سانگز پر رقص کرچکی ہیں، وہ باجی فلم کیلئے گینگسٹر گڑیا بن چکی ہیں۔باجی فلم کے اس آئٹم سانگ کا ٹائٹل گینگسٹر گڑیا رکھا گیا ہے۔… Continue 23reading فلم باجی کا نیا گانا سامنے آگیا جس میں نامور اداکارہ مہوش حیات نے پرفارم کیا

فلم دی اینگری برڈز ٹو کا نیاٹریلر جاری ، فلم16اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 20  جون‬‮  2019

فلم دی اینگری برڈز ٹو کا نیاٹریلر جاری ، فلم16اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

لا س اینجلس (این این آئی)ایکشن سے بھرپورہالی ووڈتھری ڈی اینی میٹڈایکشن فلم دی اینگری برڈز2 کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔تھروپ وین اور جوہن رائس کی مشترکہ ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 2016میں ریلیز ہونے والی فلم کا سیکوئل ہے جس میں مشہور زمانہ اینگری برڈز ویڈیو گیم کے شوخ و چنچل… Continue 23reading فلم دی اینگری برڈز ٹو کا نیاٹریلر جاری ، فلم16اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

پاکستانی ہارر فلم ’’کٹاکشا‘‘ (آج)نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

datetime 20  جون‬‮  2019

پاکستانی ہارر فلم ’’کٹاکشا‘‘ (آج)نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

لاہور (این این آئی)پاکستانی ہارر فلم ’’کٹاکشا‘‘ (آج) جمعہ 21 جون کو نمائش کے لیے پیش کی جائیگی۔سجاد علی شاہ جو کہ سوشل میڈیا پر ’ابو علیحہ‘ کے نام سے مشہور ہیں کی ہدایت کاری میں فلم بنائی گئی ہے۔فلم کٹاکشاکی مرکزی کاسٹ میں سلیم معراج، کرن تعبیر، نمرا شاہد، قسیم خان اور مبین گبول… Continue 23reading پاکستانی ہارر فلم ’’کٹاکشا‘‘ (آج)نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

معروف نغمہ نگار خواجہ پرویز کو ہم سے بچھڑے سات برس ہو گئے

datetime 20  جون‬‮  2019

معروف نغمہ نگار خواجہ پرویز کو ہم سے بچھڑے سات برس ہو گئے

لاہور(این این آئی)ان گنت خوبصورت اور دل کو چھو لینے والے نغمات کے خالق نغمہ نگار خواجہ پرویز کو ہم سے بچھڑے سات برس ہو گئے تاہم ان کے نغموں کی گونج اور چاشنی آج بھی ان کی یادوں کو تروتازہ رکھے ہوئے ہے۔معروف نغمہ نگار خواجہ پرویز نے چالیس سالہ کرئیر میں دس ہزار… Continue 23reading معروف نغمہ نگار خواجہ پرویز کو ہم سے بچھڑے سات برس ہو گئے

مزاح نگار مشتاق یوسفی کی پہلی برسی آج منائی جا رہی ہے

datetime 20  جون‬‮  2019

مزاح نگار مشتاق یوسفی کی پہلی برسی آج منائی جا رہی ہے

کراچی(این این آئی) معروف ادیب ومزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کی پہلی برسی آج جمعرات کو منائی جا رہی ہے ۔مشتاق احمد یوسفی 4 ستمبر 1923 کو جے پور راجستھان بھارت میں پیدا ہوئے، انھوں نے علی گڑھ یونیورسٹی سے وکالت کی ڈگری لی،بعدازاں پاکستان بننے کے بعد اہل خانہ کے ساتھ ہجرت کی اورپیشہ… Continue 23reading مزاح نگار مشتاق یوسفی کی پہلی برسی آج منائی جا رہی ہے

ڈپریشن سے لڑتے ہوئے بہت کچھ سیکھا، کرس ہمسورتھ

datetime 20  جون‬‮  2019

ڈپریشن سے لڑتے ہوئے بہت کچھ سیکھا، کرس ہمسورتھ

لاس اینجلس ( آن لائن)اداکار کرس ہمسورتھ کا کہنا ہے کہ ڈپریشن سے لڑتے ہوئے انہوں نے بہت کچھ سیکھا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار کرس ہمسورتھ نے اپنی ڈپریشن بیماری پر پہلی مرتبہ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہر شخص کو ویسے ہی دکھنا چاہیے جیسے وہ ہے اور مجھے یہ کہتے ہوئے شرم… Continue 23reading ڈپریشن سے لڑتے ہوئے بہت کچھ سیکھا، کرس ہمسورتھ

ثانیہ مرزا نے وینا ملک کو ٹویٹرسے بلاک کر دیا

datetime 19  جون‬‮  2019

ثانیہ مرزا نے وینا ملک کو ٹویٹرسے بلاک کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے وینا ملک کو ٹویٹرسیبلاک کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وینا ملک نے اپنے ٹوئیٹ میں ثانیہ سے کہا تھا کہ وہ اپنے کمسن بچے کو شیشہ بار کیوں لے کر گئیں جس پر ثانیہ نے جوابی ٹوئیٹ میں… Continue 23reading ثانیہ مرزا نے وینا ملک کو ٹویٹرسے بلاک کر دیا

سوشل میڈیا صارفین نے شاہ رخ پرتنقید کے تیر برسا دیئے‘اقرباپروری کا الزام

datetime 19  جون‬‮  2019

سوشل میڈیا صارفین نے شاہ رخ پرتنقید کے تیر برسا دیئے‘اقرباپروری کا الزام

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی اپنے بیٹے آریان خان کے ساتھ فلم میں انٹری پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اقربا پروری کا الزام عائد کیا جار رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے بیٹے آریان خان کے ساتھ فلم نگری میں انٹری کے حوالے سے… Continue 23reading سوشل میڈیا صارفین نے شاہ رخ پرتنقید کے تیر برسا دیئے‘اقرباپروری کا الزام

سلمان خان کی گارڈز کیساتھ منفرد انداز سے ورزش کی ویڈیو وائرل

datetime 19  جون‬‮  2019

سلمان خان کی گارڈز کیساتھ منفرد انداز سے ورزش کی ویڈیو وائرل

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی اپنی سکیورٹی منفرد انداز سے چیک کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان بالی ووڈ انڈسڑی کا وہ نام ہے جو اپنی اداکاری کی وجہ سے نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں مشہور ہے اور اْن… Continue 23reading سلمان خان کی گارڈز کیساتھ منفرد انداز سے ورزش کی ویڈیو وائرل

1 496 497 498 499 500 501 502 503 504 505 506 864