وسائل کی بے پناہ کمی کے باوجود پاکستانی فلم کا مستقبل روشن ہے، آمنہ الیاس
لاہور(این این آئی) سپر ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے پاکستانی فلموں کا مستقبل روشن قرار دے دیا، جاندار کہانی، مضبوط ڈائیلاگ اور بہترین میوزک کے ذریعے فلم کو پاکستان کے ساتھ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی کھڑا کیا جاسکتا ہے۔اپنے ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے آمنہ الیاس کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی… Continue 23reading وسائل کی بے پناہ کمی کے باوجود پاکستانی فلم کا مستقبل روشن ہے، آمنہ الیاس