فن میں ہر چیز کی قربانی دینی پڑتی ہے ،بڑا فنکار وہی ہے جو ہر مشکل کردار نبھائے : فردوس جمال
لاہور(این این آئی)سینئر اداکار فردوس جمال نے کہا ہے کہ اگر میں 20سال کی عمر میں ضعیف کا کردار ادا کر سکتا ہوںتو اداکارہ مائرہ خان یا دوسری اداکارائیں کیوں ماں کا کردار ادا نہیں کرسکتیں ، فن میں ہر چیز کی قربانی دینی پڑتی ہے اور بڑا فنکار وہی ہے جو ہر مشکل کردار… Continue 23reading فن میں ہر چیز کی قربانی دینی پڑتی ہے ،بڑا فنکار وہی ہے جو ہر مشکل کردار نبھائے : فردوس جمال