پریانکا چوپڑا نے اپنی نیم برہنہ حالت میں تصویر شیئرکر کے صارفین کوآنکھیں بند کرنے پر مجبورکردیا
نیویارک(این این آئی) گزشتہ دنوں اداکارہ پریانکا چوپڑا نے امریکی شہر میامی میں اپنی 37ویں سالگرہ منائی۔ اس دوران ان کی سگریٹ نوشی کی ایک تصویر سامنے آئی جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی۔ اب ان کی ایک اور ایسی نیم برہنہ تصویر سامنے آ گئی ہے کہ لوگ آنکھیں بند کرنے پر… Continue 23reading پریانکا چوپڑا نے اپنی نیم برہنہ حالت میں تصویر شیئرکر کے صارفین کوآنکھیں بند کرنے پر مجبورکردیا