بیویوں کیلئے ناشتہ خود بناتا ہوں، محمود اسلم
اسلام آباد(آن لائن) اداکار محمود اسلم نے کہا ہے کہ وہ اپنی دونوں بیویوں کیلئے ناشتہ خود بناتے ہیں اوراس بات کا اظہار کرنے میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتے۔محمود اسلم نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں اپنے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ حادثاتی طور پر اداکاری کے شعبے میں آئے کیونکہ… Continue 23reading بیویوں کیلئے ناشتہ خود بناتا ہوں، محمود اسلم