جگر کے عارضے میں مبتلا گلوکار علی نورنے مداحوں کو اپنی خیریت سے آگاہ کر دیا
کراچی(این این آئی)پاکستانی گلوکار علی نور کی طبیعت کے حوالے سے رواں ماہ خبر سامنے آئی تھی کہ وہ جگر کے سنگین عارضے میں مبتلا ہیں جس کے بعد مداح ان کے لیے کافی پریشان ہوگئے تھے تاہم اب گلوکار نے خود مداحوں کو اپنی خیریت سے آگاہ کردیا ہے۔گلوکار نے ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ… Continue 23reading جگر کے عارضے میں مبتلا گلوکار علی نورنے مداحوں کو اپنی خیریت سے آگاہ کر دیا