پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے البیلاکومداحوں سے بچھڑے 15برس بیت گئے

datetime 17  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)پاکستان کے نامور مزاحیہ اداکار البیلا کو دنیا سے منہ موڑے 15 برس گزر گئے ہیں،لیکن ان کی برجستہ اداکاری اور مزاح سے بھرے جملے آج بھی لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دیتے ہیں۔اداکار البیلا کا اصل نام اختر حسین تھا، ٹی وی کا مشہور کھیل ’اک سی بادشاہ ‘میں شانداراداکاری ان کی پہچان بنی۔البیلا اپنی مزاحیہ اداکاری اور مکالموں کی مخصوص انداز میں ادائیگی سے چہروں پر

مسکراہٹیں بکھیر دیتے تھے،انہوں نے اسٹیج اور فلم کے لیے بھی کام کیا۔اداکار امان اللہ کے ساتھ ان کی جوڑی نے اسٹیج ڈراموں میں بہت مقبولیت حاصل کی۔البیلا نے 200 سے زائد تھیٹر ڈراموں میں کام کیا، ان کا شمار لاہور کے کمرشل تھیٹر کے مقبول ترین اداکاروں میں ہوتا تھا۔کردار چاہے کیسا ہی کیوں نہ ہوتا، وہ اسے خوبصورتی سے نبھاتے، البیلا کے ہم عصر فنکار تھیٹر پر ان کے برجستہ فقروں کے معترف رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…