جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

عاطف اسلم کے پہلے البم ’’جل پری‘‘ کو 15سال مکمل ہو گئے

datetime 20  جولائی  2019 |

لاہور (این این آئی) پاکستان سمیت بھارت بھر میں مشہور گلوکار عاطف اسلم کے پہلے البم ’جل پری‘ کو 15سال مکمل ہو گئے۔عاطف اسلم نے انسٹاگرام پر ’جل پری‘ کا کور فوٹو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اْنہیں بہت خوشی ہو رہی ہے کہ ان کے پہلے البم کو 15سال مکمل ہو

گئے ہیں۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’ابھی کل ہی کی بات تھی جب لمبے سفر پر سائڈ اے اور بی والی کیسٹ استعمال ہوتی تھی اور آج کے بارے میں بات نہ کریں۔انہوں نے اتنے پیار پر اپنے مداحوں اور اپنی ٹیم کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے اتنا اچھا میوزک اْنہیں دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…