جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بولی وڈ اداکار ارجن رامپال 46 سال کی عمر میں تیسری بار والد بن گئے

datetime 20  جولائی  2019 |

ممبئی (این این آئی) بھارتی اداکارارجن رامپال اور ان کی گرل فرینڈ گبریئل ڈیمیٹروڈز کے ہاں گزشتہ رات بیٹے کی پیدائش ہوئی، جو فی الحال ممبئی کے ایک ہسپتال میں داخل ہیں۔اس خبر کا اعلان بھارتی پروڈیوسر جے پی دتہ کی بیٹی ندھی دتہ نے ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کے ذریعے کیا۔ندھی نے ارجن رامپال کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرکے انہیں بیٹے کی پیدائش کی مبارکباد دی۔خیال رہے کہ ارجن یا ان کی گرل فرینڈ میں سے کسی نے بھی اب تک سوشل میڈیا پر اس خبر کا اعلان نہیں کیا۔البتہ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ارجن رامپال

اور ان کی فیملی کو گزشتہ رات سے ہسپتال کے چکر لگاتے دیکھا گیا جس کے بعد ان کی تصاویر کے ساتھ ساتھ یہ خبر بھی وائرل ہوگئی۔یاد رہے کہ ارجن رامپال نے گبریئل کے ساتھ اپنے تعلقات کا اعلان رواں سال فروری میں ویلنٹائنز ڈے کے موقع پر ایک تصویر شیئر کرنے کے ساتھ کیا تھا۔اس کے ٹھیک دو ماہ بعد ہی اداکارہ نے گرل فرینڈ کے حاملہ ہونے کی خبر بھی ایک تصویر کے ذریعے سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔واضح رہے کہ ارجن رامپال کی پہلی شادی سے ان کی دو بیٹیاں بھی ہیں جن کا نام مہیکا اور مائرہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…