مجھے دھمکی آمیز فون آرہے ہیں تحفظ فراہم کیاجائے ، اداکارہ میرا کی حکومت سے اپیل
لاہور( آن لائن )پاکستان کی نامور اداکارہ میرا کی جان کو خطرہ۔ اداکارہ میرا نے کہاہے کہ انہیں دھمکی آمیز فون کالز آرہی ہیں۔انہوں نے کہاان کی جان کو خطرہ ہے۔مجھے دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں جبکہ انہوں نے اپنی فلم کو پروموٹ کرنا ہے۔اپنی نئی فلم کوپروموٹ کرناچاہتی ہوں ۔میرا نے حکومت سے اپیل… Continue 23reading مجھے دھمکی آمیز فون آرہے ہیں تحفظ فراہم کیاجائے ، اداکارہ میرا کی حکومت سے اپیل