واحد گلوکار ہوں جس کے سب سے زیادہ گانوں کو عدالتوں میں چیلنج کیا گیا ،ابرار الحق حال ہی میں ریلیز گانے چمکیلی سے متعلق کھل کر بول پڑے
لاہور( این این آئی )نامور گلوکار ابرار الحق نے کہا ہے کہ جو بھی کام کرتا ہوں لوگ اس میں رکاوٹیں کھڑی کرتے ہیں ،حال ہی میں ریلیز ہونے والے میرے گانے چمکیلی کی ویڈیو کو بھی عدالت میں لیجایا گیا ہے جو سمجھ سے بالا تر ہے ۔ایک انٹر ویو میں ابرار الحق نے… Continue 23reading واحد گلوکار ہوں جس کے سب سے زیادہ گانوں کو عدالتوں میں چیلنج کیا گیا ،ابرار الحق حال ہی میں ریلیز گانے چمکیلی سے متعلق کھل کر بول پڑے