جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

گیسٹ ہاؤس ڈرامہ میں مراد کا کردار ادا کرنے والے اداکار طارق ملک انتقال کر گئے

datetime 11  جون‬‮  2020

گیسٹ ہاؤس ڈرامہ میں مراد کا کردار ادا کرنے والے اداکار طارق ملک انتقال کر گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گیسٹ ہاؤس ڈرامہ کے معروف کردار ”مراد“ اداکار طارق ملک انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی موت حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی۔ وہ اپنے مداحوں کو افسردہ چھوڑ کر اس جہان فانی سے چلے گئے ہیں۔ پی ٹی وی کے ڈرامہ گیسٹ ہاؤس میں انہوں نے مراد نامی ویٹر کا کردار… Continue 23reading گیسٹ ہاؤس ڈرامہ میں مراد کا کردار ادا کرنے والے اداکار طارق ملک انتقال کر گئے

عاطف اسلم خانہ کعبہ میں اذان دینے کے خواہشمند، جو شخص میری سفارش کردے، زندگی بھر اس کے لیے کام کروں گا

datetime 11  جون‬‮  2020

عاطف اسلم خانہ کعبہ میں اذان دینے کے خواہشمند، جو شخص میری سفارش کردے، زندگی بھر اس کے لیے کام کروں گا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کے مقبول ترین گلوکار عاطف اسلم نے کہا ہے کہ ان کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش خانہ کعبہ میں اذان دینا ہے۔ایک انٹرویومیں کے دور ان گلوکار نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ خانہ کعبہ میں اذان دینا زندگی کی سب سے بڑی خواہش ہے،… Continue 23reading عاطف اسلم خانہ کعبہ میں اذان دینے کے خواہشمند، جو شخص میری سفارش کردے، زندگی بھر اس کے لیے کام کروں گا

ماہیماچوہدری نے خوفناک حادثے اور کیریئر کے زوال کی کہانی بتادی

datetime 10  جون‬‮  2020

ماہیماچوہدری نے خوفناک حادثے اور کیریئر کے زوال کی کہانی بتادی

ممبئی ( آن لائن) بالی ووڈ کی نوے کی دہائی کی معروف اداکارہ ماہیما چوہدری نے اپنے ساتھ ہوئے خوفناک حادثے اور اپنے کیریئر کے زوال کی کہانی بتاتے ہوئے کہا ہے کہ حادثے کے وقت انہیں ایسا محسوس ہوا تھا کہ اب وہ زندہ نہیں بچیں گی۔ اداکارہ ماہیما چوہدری ماضی میں نہایت خوفناک… Continue 23reading ماہیماچوہدری نے خوفناک حادثے اور کیریئر کے زوال کی کہانی بتادی

حدیقہ کیانی اور اشنا شاہ کے درمیان سوشل میڈیا پر تکرار

datetime 8  جون‬‮  2020

حدیقہ کیانی اور اشنا شاہ کے درمیان سوشل میڈیا پر تکرار

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ اور گلوکارہ حدیقہ کیانی کے درمیان موسیقی کے شعبے میں خواتین گلوکاراؤں کو لے کر سوشل میڈیا پر تکرار ہوگئی۔اس تکرار کا آغاز اس طرح ہوا جب اداکارہ اشنا شاہ کی جانب سے حال ہی میں موسیقی کے شعبے میں خواتین گلوکاراؤں سے متعلق ایک ٹوئٹ کی… Continue 23reading حدیقہ کیانی اور اشنا شاہ کے درمیان سوشل میڈیا پر تکرار

معروف اداکار و میزبان واسع چوہدری بھی کورونا وائرس میں مبتلا

datetime 8  جون‬‮  2020

معروف اداکار و میزبان واسع چوہدری بھی کورونا وائرس میں مبتلا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکار و میزبان واسع چوہدری بھی مہلک کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔واسع چوہدری نے ٹوئٹر پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ ان کا کووڈ 19 کے ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے قرنطینہ اختیار کرلیا ہے۔واسع چوہدری نے کہا کہ انہوں نے اپنے اہل خانہ کا بھی کورونا… Continue 23reading معروف اداکار و میزبان واسع چوہدری بھی کورونا وائرس میں مبتلا

معروف اداکارہ روبینہ اشرف کرونا وائرس کے باعث طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل

datetime 8  جون‬‮  2020

معروف اداکارہ روبینہ اشرف کرونا وائرس کے باعث طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی معروف اداکارہ روبینہ اشرف میں کروناوائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے خود کو آئسولیٹ کر لیا تھا۔ نجی ٹی وی چینل سے مختصر بات کے دوران روبینہ اشرف نے بتایا کہ ان میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے اور ان کی طبعیت بہت زیادہ اچھی نہیں۔مگر اب سوشل… Continue 23reading معروف اداکارہ روبینہ اشرف کرونا وائرس کے باعث طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل

پاکستان میں بھی آن لائن فیشن شوز اور میوزک کے خصوصی پروگرامات کا آغاز کرکے لوگوں کو محظوظ کرنے کا سلسلہ شروع 

datetime 6  جون‬‮  2020

پاکستان میں بھی آن لائن فیشن شوز اور میوزک کے خصوصی پروگرامات کا آغاز کرکے لوگوں کو محظوظ کرنے کا سلسلہ شروع 

لاہور (این این آئی)پاکستان میں بھی آن لائن فیشن شوز اور میوزک کے خصوصی پروگرامات کا آغاز کرکے لوگوں کو محظوظ کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا اسی سلسلے کے تحت پاکستان میں پہلی بار وبا کے دنوں میں منفرد تین روزہ ورچوئل فیشن شو کا آغاز کردیا گیا۔معروف فیشن ڈیزائنر فریحہ الطاف کی جانب… Continue 23reading پاکستان میں بھی آن لائن فیشن شوز اور میوزک کے خصوصی پروگرامات کا آغاز کرکے لوگوں کو محظوظ کرنے کا سلسلہ شروع 

’’لگتا ہے پاکستان کسی حد تک ترکی جیسا ہے‘‘ ارطغرل غازی کی بانو چیچک بھی پاکستان آنے کی خواہاں

datetime 6  جون‬‮  2020

’’لگتا ہے پاکستان کسی حد تک ترکی جیسا ہے‘‘ ارطغرل غازی کی بانو چیچک بھی پاکستان آنے کی خواہاں

لاہور (این این آئی)پاکستان ٹیلی ویژن پر اپریل کے آخر سے نشر ہونیوالے ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ پر ایک طرف جہاں ملک بھر کے سیاستدانوں اور شوبز شخصیات میں اسے سرکاری ٹی وی پر نشر کرنے پر بحث جاری ہے تو دوسری طرف ڈرامے کے مقبولیت میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا… Continue 23reading ’’لگتا ہے پاکستان کسی حد تک ترکی جیسا ہے‘‘ ارطغرل غازی کی بانو چیچک بھی پاکستان آنے کی خواہاں

اداکارہ نیلم منیر پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان بابراعظم پر دل ہار بیٹھیں، بابر اعظم کو شادی کی آفر کر دی؟

datetime 5  جون‬‮  2020

اداکارہ نیلم منیر پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان بابراعظم پر دل ہار بیٹھیں، بابر اعظم کو شادی کی آفر کر دی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک بہترین کھلاڑی ہیں جن کا شمار دنیا کے بہترین بلے بازوں میں ہوتا ہے ۔ گزشتہ سالوں میں انہوں نے مداحوں کا بہت حد تک دل جیتا اور اپنی محنت کے باعث وہ قومی ٹیم کے کپتان بھی بنے ۔ اس وقت دنیا کے بڑے بڑے بلے بازوں میں ٹی… Continue 23reading اداکارہ نیلم منیر پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان بابراعظم پر دل ہار بیٹھیں، بابر اعظم کو شادی کی آفر کر دی؟

1 317 318 319 320 321 322 323 324 325 326 327 857