پٹرول کو مہنگا کر کے آپ خود سستے ہو گئے ہو عمران خان صاحب
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف ڈرامہ نگار اور عورت مارچ پر تنقید کے حوالے سے تنازع کا شکار ہونے والے خلیل الرحمان قمر نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد وزیراعظم عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ’’پیٹرول مہنگا کر کے آپ خود سستے ہو گئے ہو عمران خان… Continue 23reading پٹرول کو مہنگا کر کے آپ خود سستے ہو گئے ہو عمران خان صاحب