پشاور زلمی کے مداحوں کیلئے خوشخبری حلیمہ سلطان نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)شہرہ آفاق تْرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی تْرک اداکارہ اسرا بلجک بہت جلد اپنے پاکستانی مداحوں کو ایک بڑی خوشخبری سْنانے والی ہیں۔گزشتہ دِنوں پاکستان سْپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے اسرا بلجک کو فرنچائز کا… Continue 23reading پشاور زلمی کے مداحوں کیلئے خوشخبری حلیمہ سلطان نے بڑا اعلان کردیا