آپ کے لیے مزید لڑکے نہیں ڈھونڈوں گا؛ فہد مصطفی کا ثنا جاوید پر لائیو شو میں طنزیہ وار
کراچی(این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور شو ہوسٹ فہد مصطفی نے ایک بار پھر اپنے مزاحیہ انداز سے سب کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔ رمضان اسپیشل گیم شو کے دوران انہوں نے اداکارہ ثنا جاوید پر ایسا طنزیہ وار کیا کہ پوری محفل قہقہوں سے گونج اٹھی۔فہد مصطفی کا شو نہ صرف… Continue 23reading آپ کے لیے مزید لڑکے نہیں ڈھونڈوں گا؛ فہد مصطفی کا ثنا جاوید پر لائیو شو میں طنزیہ وار