پاکستان چھوڑ کر کسی دوسرے ملک میں رہائش اختیار کرنے پر حمیرا ارشد نے واضح اعلان کر دیا
لاہور( این این آئی) نامور گلوکارہ حمیرا ارشد نے پاکستان کو چھور کر کسی دوسرے ملک میں رہائش اختیار کرنے کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ حمیرا ارشد کے بارے میں گزشتہ کئی رو ز سے یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ وہ پاکستان چھوڑ کر امریکہ… Continue 23reading پاکستان چھوڑ کر کسی دوسرے ملک میں رہائش اختیار کرنے پر حمیرا ارشد نے واضح اعلان کر دیا