ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

امان اللہ کے صاحبزادے امانت علی کاوالد کے نام پر قائم انٹر ٹینمنٹ کمپنی کو دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)لیجنڈ کامیڈین امان اللہ مرحوم کے صاحبزادے گلوکار امانت علی نے اپنے والد کے نام پر قائم کی گئی انٹر ٹینمنٹ کمپنی کو دوبارہ سے فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ امان اللہ مرحوم کے صاحبزادے گلوکار امانت علی نے اپنی انٹرٹنمنٹ کمپنی ’’ امان اللہ انٹر ٹینمنٹ انٹر پرائزز ‘‘ کو دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے لئے انہوںنے اپنی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…