بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

موٹر وے سانحہ پر اداکار بھی میدان میں آ گئے، درندہ صفت افراد کو سرعام چوراہے پر لٹکانے کا مطالبہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2020

موٹر وے سانحہ پر اداکار بھی میدان میں آ گئے، درندہ صفت افراد کو سرعام چوراہے پر لٹکانے کا مطالبہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک+ این این آئی) نامور اداکارہ صوفیہ احمد نے کہا ہے کہ کمسن بچوں اور خواتین سے بڑھتے ہوئے شرمناک واقعات انتہائی تشویش کا باعث ہیں ، صوبائی دارالحکومت لاہور میں مسافر خاتون کی اس کے بچوں کے سامنے عصمت دری کا واقعہ اس امر کا متقاضی ہے کہ حکومت کو درندوں کے خلاف… Continue 23reading موٹر وے سانحہ پر اداکار بھی میدان میں آ گئے، درندہ صفت افراد کو سرعام چوراہے پر لٹکانے کا مطالبہ

بے ہودگی کی انتہا، سماجی اور مذہبی اقدار کے منافی پیمرا نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ایک اور ڈرامہ سیریل پر پابندی عائد کر دی

datetime 10  ستمبر‬‮  2020

بے ہودگی کی انتہا، سماجی اور مذہبی اقدار کے منافی پیمرا نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ایک اور ڈرامہ سیریل پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی اور مذہبی اقدار کے منافی پیمرا نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ایک اور ڈرامہ سیریل پر پابندی عائد کر دی، پیمرا نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل جلن کی نشریات پر فوری طور پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے، مذکورہ ڈرامہ سیریل میں سماجی اور مذہبی… Continue 23reading بے ہودگی کی انتہا، سماجی اور مذہبی اقدار کے منافی پیمرا نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ایک اور ڈرامہ سیریل پر پابندی عائد کر دی

کنگنا رناوت کوپاکستان کا نام استعمال کرنا مہنگا پڑ گیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2020

کنگنا رناوت کوپاکستان کا نام استعمال کرنا مہنگا پڑ گیا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو مقامی انتظامیہ کی جانب سے ان کے گھر میں غیر قانونی تعمیرات توڑنے پر پاکستان کا نام استعمال کرنا مہنگا پڑ گیا۔بمبئے میونسپل کارپوریشن کی جانب سے اداکارہ کنگنا رناوت کے گھر میں قائم غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کیا گیا اور گھر میں قائم… Continue 23reading کنگنا رناوت کوپاکستان کا نام استعمال کرنا مہنگا پڑ گیا

جھپیاں ڈالنے کیلئے راحت کاظمی کو ری ٹیکس کرواتی تھی وہ میرے والد کا رول ادا کررہے تھے , معروف اداکارہ عفت عمر کے متنازعہ بیان سے طوفان کھڑا ہوگیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2020

جھپیاں ڈالنے کیلئے راحت کاظمی کو ری ٹیکس کرواتی تھی وہ میرے والد کا رول ادا کررہے تھے , معروف اداکارہ عفت عمر کے متنازعہ بیان سے طوفان کھڑا ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکارہ عفت عمر کا متنازعہ بیان بھی سوشل میڈیا پر وائرل ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک کلپ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں عفت عمر کہتی ہیں کہ اداکار راحت کاظمی میرے والد کا کردار ادا کر رہے تھے۔میں نے ان کے ساتھ بہت جھپیاں ڈالی تھیں اور… Continue 23reading جھپیاں ڈالنے کیلئے راحت کاظمی کو ری ٹیکس کرواتی تھی وہ میرے والد کا رول ادا کررہے تھے , معروف اداکارہ عفت عمر کے متنازعہ بیان سے طوفان کھڑا ہوگیا

میری امی کوپاکستان ایئر فورس کی تقریب میں کیوں نہیں بلایا گیا؟ بھارتی شہری عدنان سمیع کا شکوہ

datetime 9  ستمبر‬‮  2020

میری امی کوپاکستان ایئر فورس کی تقریب میں کیوں نہیں بلایا گیا؟ بھارتی شہری عدنان سمیع کا شکوہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی شہریت چھوڑ کر بھارت منتقل ہونے والے مشہورگلوکار عدنان سمیع نے یوم دفاع کے موقع پر پاکستان ایئر فورس کی تقریب میں والدہ کو مدعو نہ کرنے پر شکوہ کردیا۔اپنی ٹویٹر پوسٹ میں شکایت کرتے ہوئے عدنان سمیع نے کہا کہ میری والدہ پاکستان ایئر فورس کے سابق سکواڈرن لیڈر ارشد… Continue 23reading میری امی کوپاکستان ایئر فورس کی تقریب میں کیوں نہیں بلایا گیا؟ بھارتی شہری عدنان سمیع کا شکوہ

بھارتی سینئر اداکار جے پرکاش دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

datetime 9  ستمبر‬‮  2020

بھارتی سینئر اداکار جے پرکاش دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی نامور اداکار جے پرکاش ریڈی کا منگل کی صبح آندھرا پردیش کے گنٹور میں واقع ان کی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ وہ 74 برس کے تھے۔ وہ تلگو فلموں میں ویلن اور مزاحیہ کرداروں کے لئے مشہور تھے۔ اداکار کے انتقال سے پوریجنوبی فلمانڈسٹری میں سوگ کی… Continue 23reading بھارتی سینئر اداکار جے پرکاش دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

ارطغرل غازی کے ہیرو اینگن التان کا بھی پاکستان آنے سے انکار

datetime 8  ستمبر‬‮  2020

ارطغرل غازی کے ہیرو اینگن التان کا بھی پاکستان آنے سے انکار

اسلام آباد،انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)ترک اداکار انگین التان نے پاکستان میں قائم بلیو ورلڈ سٹی کے ساتھ معاہدہ منسوخ کر دیا۔ ترک خبر رساں ادارے ”ٹی آر ٹی” کے مطابق ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار انگین التان دوزیاتان نے بلیو ورلڈ سٹی کے ساتھ طے پانے والے معاہدے… Continue 23reading ارطغرل غازی کے ہیرو اینگن التان کا بھی پاکستان آنے سے انکار

اداکار نعمان اعجاز متنازعہ انٹرویو دیکر بڑی مصیبت میں پھنس گئے

datetime 8  ستمبر‬‮  2020

اداکار نعمان اعجاز متنازعہ انٹرویو دیکر بڑی مصیبت میں پھنس گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اور سینئر اداکار نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ ہم آرٹسٹ لوگ بہت زیادہ عاشق مزاج ہوتے ہیں۔میرا بے انتہا دفعہ دل پھسلا ہے۔مجھے تو راہ چلتے کوئی لڑکی پسند آ جاتی ہے اور میں اس چیز کو کنٹرول بھی نہیں کرتا۔ نعمان اعجاز مزید کہتے ہیں کہ مجھے تو… Continue 23reading اداکار نعمان اعجاز متنازعہ انٹرویو دیکر بڑی مصیبت میں پھنس گئے

ترک اداکاروں کے پرستار پاکستانیوں نے اداکار یاسر حسین کا بھی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کردیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

ترک اداکاروں کے پرستار پاکستانیوں نے اداکار یاسر حسین کا بھی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی اداکارہ یاسر حسین کو ترک اداکاروں کے بارے میں نامناسب الفاظ کا استعمال گلے پڑ گیا ۔ پاکستانیوں نے سافٹ وئیر اپ ڈیٹ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق یاسر حسین نے انسٹاگرام پر اپنی سٹوری میں تْرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے کرداروں سے مماثل نوجوانوں کی تصویر شیئر کی، یاسر… Continue 23reading ترک اداکاروں کے پرستار پاکستانیوں نے اداکار یاسر حسین کا بھی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کردیا

1 296 297 298 299 300 301 302 303 304 305 306 856