جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان چھوڑ کر کسی دوسرے ملک میں رہائش اختیار کرنے پر حمیرا ارشد نے واضح اعلان کر دیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) نامور گلوکارہ حمیرا ارشد نے پاکستان کو چھور کر کسی دوسرے ملک میں رہائش اختیار کرنے کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ حمیرا ارشد کے بارے میں گزشتہ کئی رو ز سے یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ وہ پاکستان چھوڑ کر امریکہ منتقل ہو رہی ہیں تاہم گلوکارہ نے اس کی سختی سے تردید کرتے ہوئے

کہا ہے کہ پاکستان کی محبت میرے خون میں شامل ہے ، جس ملک نے مجھے عزت اور مقام دیا میں اسے چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کر سکتی ۔ کچھ عرصے بعد اس طرح کی من گھڑت خبریں پھیلائی جاتی ہیں جو قابل افسوس ہے ۔ میرے لئے سب کچھ پاکستان ہے اور میں اپنے ملک کو چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کر سکتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…