رابی پیر زادہ نے دھمکی دینے والے افراد کیلئے پیغام جاری کردیا
لاہور (آن لائن)سابقہ گلوکارہ رابی پیر زادہ نے دھمکی دینے والے افراد کے لئے پیغام جاری کردیا۔ اداکارہ نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں لکھاکہ انہیں ہنسی آتی ہے کہ جب انہیں ان کی کچھ ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکی دیتے ہیں ۔ انہوںنے مزید کہاکہ انہوںنے اگرچہ کشمیر کے لئے بولنا چھوڑ دیا… Continue 23reading رابی پیر زادہ نے دھمکی دینے والے افراد کیلئے پیغام جاری کردیا