بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

رابی پیر زادہ نے دھمکی دینے والے افراد کیلئے پیغام جاری کردیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن)سابقہ گلوکارہ رابی پیر زادہ نے دھمکی دینے والے افراد کے لئے پیغام جاری کردیا۔ اداکارہ نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں لکھاکہ انہیں ہنسی آتی ہے کہ جب انہیں ان کی کچھ ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکی دیتے ہیں ۔ انہوںنے مزید کہاکہ انہوںنے اگرچہ کشمیر کے لئے

بولنا چھوڑ دیا ہے لیکن دعا کرنی نہیں چھوڑی ہے اور دھمکی دینے والے افراد اپنے انجام کی فکر کریں ۔ انہوںنے مزید کہا کہ انہوں نے شوبز ، پیسہ آپ جیسے منافقین کو متاثر کرنے کے لئے نہیں چھوڑا ہے بلکہ اپنے رب کے لئے چھوڑا ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…