ارطغرل غازی کے اداکار کا پاکستانی بچوں کیلئے خون کا عطیہ
کراچی (این این آئی)گزشتہ ہفتے 7 جنوری کو پاکستانی دورے پر پہنچنے والی ترک اداکاروں کی ٹیم نے 10 جنوری کو صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کا دورہ کیا۔ترک اداکاروں کی ٹیم میں شہرہ آفاق ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ میں مجاہد کمانڈر عبدالرحمٰن الپ کا کردار ادا کرنے والے اداکار جلال آل سمیت مذکورہ ڈرامے کے… Continue 23reading ارطغرل غازی کے اداکار کا پاکستانی بچوں کیلئے خون کا عطیہ