اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

”آج پھر جینے کی تمنا ہے”  جنت مرزا نے انسٹا گرام پر تصویر شیئر کردی

datetime 9  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) پاکستان کی ٹاپ ماڈل اور ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”آج پھر انہیں جینے کی تمنا ہے”۔انسٹاگرام پر جنت مرزا نے اپنی ایک تصویر جاری کی ہے جس میں انہوں نے مرجنڈااور گولڈن رنگ کی شرٹ کے ساتھ ملٹی کلر

کا لہنگا پہنا ہوا ہے، اْن کے ہاتھوں میں چوڑیاں ہیں اور ناخنوں پر نیل پینٹ بھی لگا ہوا ہے۔اس کے علاوہ انہوں نے کانوں میں بڑے بڑے جھمکے بھی پہن رکھے ہیں۔جنت مرزا کی یہ تصویر دیکھ کرایسا لگ رہا ہے جیسے وہ کسی مہندی یا مایوں کے فنکشن کیلئے تیار ہوئی ہیں، البتہ انہوں نے اپنی تصویر کے ساتھ کیپشن میں ایسا کچھ بھی نہیں لکھا ہے۔انسٹاگرام پر شیئر تصویر کیساتھ کیپشن میں جنت مرزا نے لکھا کہ ”آج پھر جینے کی تمنا ہے”اس کے ساتھ ہی انہوں نے کچھ ایموجیز بھی بنائے ہیں۔ ایک صارف نے لکھا کہ جنت اْن کی فیورٹ ہیں، کسی نے لکھا کہ جنت مرزا اس دنیا کی سب سے پیاری لڑکی ہیں، کسی نے انہیں ‘ڈول’ کہہ کر مخاطب کیا تو کسی نے اْن کی آنکھوں کی تعریف کی۔واضح رہے کہ ٹاپ ماڈل اور ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر 11 ملین فالوورز ہوگئے ہیں۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…