اداکارہ میرا کی مینٹل ہسپتال میں داخل ہونے کی اصل کہانی سامنے آگئی
کراچی(این این آئی)پرائڈ آف پرفارمنس ایوارڈ یافتہ اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ امریکا کے حوالے سے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے کہ میں پاگل خانے میں داخل ہوں اللہ کے فضل و کرم سے خیریت سے اپنے گھر میں ہوں۔این این آئی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے… Continue 23reading اداکارہ میرا کی مینٹل ہسپتال میں داخل ہونے کی اصل کہانی سامنے آگئی