منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

شاہ رخ خان گوری کی عمر بھول گئے، اہلیہ کو تصحیح کرنی پڑگئی

datetime 17  مئی‬‮  2023

شاہ رخ خان گوری کی عمر بھول گئے، اہلیہ کو تصحیح کرنی پڑگئی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے کنگ خان، شاہ رخ کی اہلیہ گوری خان جو پیشے کے اعتبار سے انٹریئر ڈیزائنر ہیں انہوں نے اپنے پیشہ ورانہ زندگی کے آغاز کے حوالے سے اپنی عمر کے بارے میں شاہ رخ خان کی تصحیح کر دی۔ گوری خان کی کتاب”مائی لائف ان ڈیزائن” کی تقریب رونمائی… Continue 23reading شاہ رخ خان گوری کی عمر بھول گئے، اہلیہ کو تصحیح کرنی پڑگئی

پرینیتی چوپڑا کی منگنی کی انگوٹھی کی قیمت کیا ہے؟

datetime 17  مئی‬‮  2023

پرینیتی چوپڑا کی منگنی کی انگوٹھی کی قیمت کیا ہے؟

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اورسیاستدان راگھو چڈھا کی منگنی کی تصویریں، ویڈیو اور معلومات سوشل میڈیا پر تاحال توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ پرینیتی چوپڑا نے نے منگنی کی انگوٹھی پرانے دوست راگھو سے بدلنے کے فوراً بعد ہی ان خوبصورت لمحات کی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کر دی تھیں… Continue 23reading پرینیتی چوپڑا کی منگنی کی انگوٹھی کی قیمت کیا ہے؟

آصف زرداری یاروں کے یار، نواز شریف اچھے کرکٹر اور عمران خان نڈر آدمی ہیں، سینئر اداکار جاوید شیخ

datetime 15  مئی‬‮  2023

آصف زرداری یاروں کے یار، نواز شریف اچھے کرکٹر اور عمران خان نڈر آدمی ہیں، سینئر اداکار جاوید شیخ

اسلام آباد(این این آئی)اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے سابق وزرائے اعظم عمران خان اور نواز شریف سمیت سابق صدر آصف زرداری سے قریبی تعلقات ہیں، یہی نہیں بلکہ وہ پرویز مشرف کے ساتھ 3 گھنٹے کی فلم بھی دیکھ چکے ہیں۔جاوید شیخ سے ایک انٹرویو میں میزبان نے سوال کیا… Continue 23reading آصف زرداری یاروں کے یار، نواز شریف اچھے کرکٹر اور عمران خان نڈر آدمی ہیں، سینئر اداکار جاوید شیخ

ڈرامے تیرے بن میں میرب کا کردار ان سے قبل دو اداکاراں کی جانب سے مسترد کیا گیا تھا،یمنی ٰ زیدی کا انکشاف

datetime 13  مئی‬‮  2023

ڈرامے تیرے بن میں میرب کا کردار ان سے قبل دو اداکاراں کی جانب سے مسترد کیا گیا تھا،یمنی ٰ زیدی کا انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستانی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی نے انکشاف کیا ہے کہ ڈرامے تیرے بن میں میرب کا کردار ان سے قبل دو اداکاراں کی جانب سے مسترد کیا گیا تھا۔ڈرامہ سیریل تیرے بن میں اداکارہ وہاج علی کے مد مقابل مرکزی کردار میرب ادا کر کے شہرت کی نئی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ… Continue 23reading ڈرامے تیرے بن میں میرب کا کردار ان سے قبل دو اداکاراں کی جانب سے مسترد کیا گیا تھا،یمنی ٰ زیدی کا انکشاف

اداکارہ جیکولین فرنینڈس ائیرپورٹ پر اپنا سامان بھول گئیں

datetime 13  مئی‬‮  2023

اداکارہ جیکولین فرنینڈس ائیرپورٹ پر اپنا سامان بھول گئیں

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ جیکولین فرنینڈس ممبئی ائیرپورٹ پر اپنا سازو سامان بھول گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق جیکولین اپنے کسی نئی پراجیکٹ کیلئے ممبئی ائیرپورٹ سے روانہ ہورہی تھیں تاہم اداکارہ میڈیا کو دیکھ کر ان کے سوالات سے بچنے کیلئے تیزی سے ائیرپورٹ کے اندر چلی گئیں۔کچھ دیر بعد جب جیکولین… Continue 23reading اداکارہ جیکولین فرنینڈس ائیرپورٹ پر اپنا سامان بھول گئیں

آریان خان کو گرفتار کرنے والے افسر کیخلاف کرپشن کا مقدمہ درج

datetime 13  مئی‬‮  2023

آریان خان کو گرفتار کرنے والے افسر کیخلاف کرپشن کا مقدمہ درج

ممبئی(این این آئی)بھارتی تحقیقاتی ادارے سی بی آئی نے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو گرفتار کرنے والے اینٹی نارکوٹکس افسر سمیر وانکھیڈے کے خلاف کرپشن کا کیس درج کرلیا۔ سی بی آئی کے مطابق سمیر وانکھیڈے اور دیگر اہلکاروں نے آریان خان کو منشیات کیس میں نہ پھنسانے پر25کروڑ کی رشوت طلب کی… Continue 23reading آریان خان کو گرفتار کرنے والے افسر کیخلاف کرپشن کا مقدمہ درج

سہیل خان نے بھائی سلمان خان کیساتھ نئے فلمی پروجیکٹ پر کام شروع کردیا

datetime 13  مئی‬‮  2023

سہیل خان نے بھائی سلمان خان کیساتھ نئے فلمی پروجیکٹ پر کام شروع کردیا

ممبئی(این این آئی)بالی وڈ اداکار اور فلمساز سہیل خان نے اپنے بھائی سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ اپنے نئے فلمی پروجیکٹ کیلئے تیاریاں شروع کردیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق سہیل خان نے حال ہی میں ایک تقریب میں شرکت کی جہاں نے انہیں انکشاف کیاکہ وہ ایک پروجیکٹ پر کام کررہے جو ممکنہ طور پر ایکشن… Continue 23reading سہیل خان نے بھائی سلمان خان کیساتھ نئے فلمی پروجیکٹ پر کام شروع کردیا

بھارتی فلم ساز کا چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان پر گانا چرانے کا الزام

datetime 13  مئی‬‮  2023

بھارتی فلم ساز کا چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان پر گانا چرانے کا الزام

ممبئی/لاہور(این این آئی)بھارت کی متنازع فلم دی کشمیر فائلز کے ہدایت کار و پروڈیوسر وویک اگنی ہوتری نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان پر اپنی فلم کا گانا چرانے کا الزام عائد کر دیا۔ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے فلم ساز وویک اگنی ہوتری نے دعویٰ کیا کہ عمران خان… Continue 23reading بھارتی فلم ساز کا چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان پر گانا چرانے کا الزام

اچھی فلم بنانے کے لئے اچھے موضوعات کا انتخاب نا گزیر ہے ، صائمہ

datetime 13  مئی‬‮  2023

اچھی فلم بنانے کے لئے اچھے موضوعات کا انتخاب نا گزیر ہے ، صائمہ

لاہور ( این این آئی) نامور اداکارہ صائمہ نور نے کہا ہے کہ اچھی فلم بنانے کے لئے اچھے موضوعات کا انتخاب نا گزیر ہے ،جدت اپنانے کے ساتھ ساتھ فلم انڈسٹری کے سنہرے دور کے تجربات سے بھی استفادہ کرنا چاہیے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اب وقت بدل گیا ہے… Continue 23reading اچھی فلم بنانے کے لئے اچھے موضوعات کا انتخاب نا گزیر ہے ، صائمہ

1 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 858