پسند کی شادی، خاتون کے بھائیوں نے 7 سال بعد دعوت کے بہانے بلاکر بہن بہنوئی کو قتل کردیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مستونگ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بلوچستان میں غیرت کے نام پر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک شادی شدہ جوڑے کو کئی سال بعد قتل کر دیا گیا۔لیویز ذرائع کے مطابق پنجگور کے رہائشی محمد شعیب نے سات سال قبل اپنی پسند سے کورٹ میرج کی تھی۔ کچھ… Continue 23reading پسند کی شادی، خاتون کے بھائیوں نے 7 سال بعد دعوت کے بہانے بلاکر بہن بہنوئی کو قتل کردیا