جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

سیلاب کا خدشہ، پی ڈی ایم اے نے بڑے خطرے کی پیشگوئی کردی

datetime 15  اگست‬‮  2025

سیلاب کا خدشہ، پی ڈی ایم اے نے بڑے خطرے کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دریائے سندھ میں چشمہ بیراج پر اس وقت درمیانے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا جا رہا ہے، جبکہ تربیلا، کالا باغ اور تونسہ بیراج کے مقامات پر پانی کی سطح نچلے درجے کے سیلاب کے برابر ہے۔پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق دریائے چناب میں مرالہ بیراج پر پانی کے بہاؤ… Continue 23reading سیلاب کا خدشہ، پی ڈی ایم اے نے بڑے خطرے کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ایک مرتبہ پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 15  اگست‬‮  2025

محکمہ موسمیات نے ایک مرتبہ پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے اپنی تازہ پیش گوئی میں بتایا ہے کہ آئندہ دنوں میں خیبرپختونخوا، کشمیر، بالائی پنجاب، شمال مشرقی و جنوبی بلوچستان، جنوب مشرقی سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔محکمے کے مطابق آج رات بالائی خیبرپختونخوا، خطۂ پوٹھوہار، کشمیر اور قریبی… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے ایک مرتبہ پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی

راولپنڈی،سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے بہو جاں بحق

datetime 15  اگست‬‮  2025

راولپنڈی،سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے بہو جاں بحق

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں تھانہ دھمیال کے علاقے گرجا روڈ میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے بہو جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق سسرال والوں نے بہو کے والدین کو انتقال کی خبر دی تھی۔پولیس ذرائع کے مطابق والدین اپنی بیٹی کی لاش لے کر کوٹ ادو گئے تو لاش پر تشدد کے نشانات دیکھے۔… Continue 23reading راولپنڈی،سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے بہو جاں بحق

بونیر میں سیلاب نے تباہی مچادی، کئی گاؤں سیلابی ریلوں میں بہہ گئے، 157 افراد جاں بحق

datetime 15  اگست‬‮  2025

بونیر میں سیلاب نے تباہی مچادی، کئی گاؤں سیلابی ریلوں میں بہہ گئے، 157 افراد جاں بحق

کراچی (نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر میں طوفانی بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے بعد آنے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔ پیربابا اور چغرزئی کے علاقوں میں کئی دیہات پانی کے ریلوں میں بہہ گئے، جبکہ مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 157 ہو گئی ہے۔ریسکیو 1122 کے مطابق… Continue 23reading بونیر میں سیلاب نے تباہی مچادی، کئی گاؤں سیلابی ریلوں میں بہہ گئے، 157 افراد جاں بحق

کراچی: لڑکی سے زیادتی، اغوا اوردھمکیاں دینےکے ملزم کو 50 سال قید کی سزا

datetime 15  اگست‬‮  2025

کراچی: لڑکی سے زیادتی، اغوا اوردھمکیاں دینےکے ملزم کو 50 سال قید کی سزا

کراچی (نیوز ڈیسک) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے لڑکی سے زیادتی، اغوا اور دھمکیاں دینے کے جرم میں ملوث ملزم کو مجموعی طور پر 50 سال قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے فیصلے کے تحت ملزم پر تقریباً ساڑھے 16 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ استغاثہ کے مطابق جون 2021 میں… Continue 23reading کراچی: لڑکی سے زیادتی، اغوا اوردھمکیاں دینےکے ملزم کو 50 سال قید کی سزا

خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹرکریش کرگیا، 5 افراد شہید

datetime 15  اگست‬‮  2025

خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹرکریش کرگیا، 5 افراد شہید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پشاور — خیبرپختونخوا حکومت کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر چینگئی بانڈہ کے قریب سوکئی کے علاقے میں حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں سوار پانچ افراد شہید ہو گئے۔ حکام کے مطابق حادثے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ نے بتایا کہ ہیلی… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹرکریش کرگیا، 5 افراد شہید

باجوڑ میں آسمانی بجلی گرنے اور کلاؤڈ برسٹ سے 8 افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ

datetime 15  اگست‬‮  2025

باجوڑ میں آسمانی بجلی گرنے اور کلاؤڈ برسٹ سے 8 افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک)باجوڑ — خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل سلارزئی میں آسمانی بجلی گرنے اور کلاؤڈ برسٹ کے باعث آنے والے سیلابی ریلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ مقامی حکام کے مطابق واقعے میں 8 افراد جان سے گئے، 4 زخمی ہوئے جبکہ 17 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ متعدد گھروں کو… Continue 23reading باجوڑ میں آسمانی بجلی گرنے اور کلاؤڈ برسٹ سے 8 افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ

پختونخوا، جی بی اور آزاد کشمیر میں کلاؤ برسٹ اور سیلابی ریلوں سے تباہی، 56 افراد جاں بحق

datetime 15  اگست‬‮  2025

پختونخوا، جی بی اور آزاد کشمیر میں کلاؤ برسٹ اور سیلابی ریلوں سے تباہی، 56 افراد جاں بحق

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک)ملک کے شمالی اور پہاڑی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں، کلاؤڈ برسٹ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔ مختلف حادثات میں اب تک 61 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ متعدد افراد لاپتہ ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے… Continue 23reading پختونخوا، جی بی اور آزاد کشمیر میں کلاؤ برسٹ اور سیلابی ریلوں سے تباہی، 56 افراد جاں بحق

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو ہلال جرأت کا اعزاز نوازے جانےکے دوران حامد میر نے اپنے تاثرات سے متعلق حقیقت بتا دی

datetime 15  اگست‬‮  2025

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو ہلال جرأت کا اعزاز نوازے جانےکے دوران حامد میر نے اپنے تاثرات سے متعلق حقیقت بتا دی

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک) ایوانِ صدر میں منعقدہ تقریب کے دوران مختلف سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات سے نوازا گیا۔ اس موقع پر جب فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو ہلالِ جرأت دیا گیا تو سوشل میڈیا پر صحافی حامد میر کے تاثرات کے بارے میں مختلف قیاس آرائیاں گردش کرنے لگیں۔ تاہم،… Continue 23reading فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو ہلال جرأت کا اعزاز نوازے جانےکے دوران حامد میر نے اپنے تاثرات سے متعلق حقیقت بتا دی

1 2 3 4 5 6 12,330