لاہور، موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے کے ماہر 2 نوجوان گرفتار
لاہور (آئی این پی ) لاہور میں چوری اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں چھینے گئے موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی نمبرز تبدیل کرنے کے ماہر دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔ 1500روپے کے عوض نمبرز بدلنے والے ملزمان کے تانے بانے شہر کی بڑی موبائل مارکیٹس سے جاملے۔ شہر کی معروف… Continue 23reading لاہور، موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے کے ماہر 2 نوجوان گرفتار



































